The Health Clinic
BHA Solutions

*To schedule a house visit call 0316 0 14 14 01 گھر پر بلانے کیلیئے اس نمبر پر کال کریں
Tweets by THCPakistan


This website is an introduction to our Home Health Services for Progressive Disease Management. Healthcare is a very personal thing and we invite you to get in touch with us so we can serve your unique health needs.

یہ ویب سائٹ دائمی بیماریوں کے اعلاج کے لیۓ صحت کی خدمات آپ کے گھر تک لاتی ہے. صحت ایک ذاتی چیز ہے اور ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اس بارے میں ہم سے اعتماد میں رابطہ کیجیۓ

THC - The Health Clinic is a locally owned and operated service where we serve patients at home throughout the region. We offer comprehensive Progressive Disease Management, including Diabetes, Hypertension, Arthritis, Obesity for both, children and adults.

ٹی اچ سی - دا ہیلتھ کلینک ایک ایسی سروس دیتا ہے جس میں اگر ضرورت ہو تو آپ کو آپ کے گھر پر بھی دیکھا جا سکتا ہے. ہم بچوں، بوڑھوں سب کے لیۓ شوگر، بلڈ پریشر، جوڑوں کے درد اور موٹاپے جیسے دائمی امراض کے ساتھ لڑ کر بہتر زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتے ہیں

We understand how difficult it can be to get a peace of mind from the care you receive. Rest assured that THC has the experience, professionalism, expertise and compassion needed to serve you.

ہم سب سمجھتے ہیں کہ ان بیماریوں سے نمٹنا اکثر اوقات مشکل ہو جاتا ہے. آپ ان کے بارے میں جتنا زیادہ جانیں، سمجھیں اور پرکھیں گے، اتنا ہی بہتر ان کا مقابلہ کر سکیں گے. آپ بے فکر ہو کر ہم سے اپنے مرض کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں، تاکہ اپنی صحت کا بہتر خیال رکھ سکیں

Send us an Email by clicking here. ہمیں ای میل کرنے کے لیۓ یہاں دبائیں

Call us on 0316 0 14 14 01 or Message on WhatsApp

Message us on Facebook through the chat window on the left of this page

Send us a Tweet through Twitter on the right of this page


A Project of © 2013 - 2016 BHA Solutions. Registered with Govt. of Pakistan. No. 2489726-4